یہ وہ والی شمسہ نہیں تھی

شادی سے پہلے میں گوجرانوالہ کے ایک مخلوط تعلیمی ادارے میں بطور اُستاد پڑھاتا تھا. فارغ اوقات کے دوران مرد اور خواتین ٹیچرز کے بیٹھنے لیے الگ الگ کی بجائے ایک ہی مشترکہ سٹاف روم تھا. جہاں سبھی بیٹھ کر بچوں کی نوٹ بُکس اور ہوم ورک سے لے کر اگلے پرییڈز کی تیاری بھی…

Read more