’’کون حسین نقی؟‘‘ کراچی پریس کلب سوال کے جواب سے گونج اٹھا

جب ہم پہنچے تو کراچی پریس کلب کا کانفرنس ہال علی احمد خان کی پاٹ دار آواز سے گونج رہا تھا، یہ معروف براڈ کاسٹر علی احمد خان ہیں جو دہائیوں بی بی سی وابستہ رہے، پاکستان میں صحافتی جدوجہد اور مشرقی پاکستان کی تاریخ ان کے سینے میں محفوظ ہے جسے یہ اپنی یادداشتوں…

Read more

کوئٹہ کا گرم قہوہ اور کراچی کی پھیکی سیاست

سال بھرپہلے کی بات ہے، کوئٹہ میں سابق میئر اور بلدیاتی سیاست کے متحرک ترین کردار حاجی رحیم کاکڑ سے ملاقات کا موقع ملا۔ ان کے حجرے میں داخل ہوا تو وہ ٹی وی پر ”ایسانہیں چلے گا“ دیکھتے ہوئے دانت پیس پیس کر اینکر کی بے تحاشہ تعریف کررہے تھے۔ نیشنل پارٹی کے نوجوان…

Read more

آپ نے اختر مینگل کی تقریر ہی نہیں سنی

 آج عمران خان ملک کے وزیر اعظم بن گئے۔ ان کی باڈی لینگویج، حلف میں ان کی لڑکھڑاتی زبان اور گارڈ آف آنر میں ان کے قدموں کی جنبشیں زیر بحث ہیں۔ کل تک پارلیمنٹ میں ہونے والا ہنگامہ زیر بحث تھا۔ مسلم لیگ ن نے بھرپور احتجاج کیا، لیکن اس احتجاج میں شکست خوردگی…

Read more