قائد اعظم ثانی عمران خان کی حکومت سازی اور وزیر اعظم بننے کا سچ ہوتا خواب

الیکشن 2018ء کے بعد حکومت سازی بحران کا شکار نظر آرہی ہے، وفاق میں بھی عمران خان صاحب کی حکومت ہمیشہ اسی خطرے کی دو چار رہے گی؛ جس کا ذکر خان صاحب نے الیکشن سے کچھ دن پہلے ہی کیا تھا ”مجھے معلق حکومت نہیں چاہیے“، لیکن حکومت ساز عناصر ہر کام ناپ تول…

Read more