مختلف تقریبات اور قرآن

ہمارے معاشرے میں کئی قسم کی ایسی چیزیں رائج ہوچکی ہیں، جنھیں لوگ خوشی کے طور پر مناتے ہیں۔ جیسے پیدایش کی سال گرہ، شادی کی سال گرہ، بلکہ اب تو ختنے کے موقع پر بھی دعوت کا اہتمام ہوتا ہے۔ جو سال گرہ مناتے ہیں، وہ اپنی حیثیت کے مطابق اس میں خرچ کرتے…

Read more