ایران میں کچھ دن

سفر نامے اور آپ بیتیاں ادب کی ایسی اصناف ہیں کہ اگر لکھنے والا فنی چابک دستی کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھے تو کہانیوں اور داستانوں سے زیادہ مقبولیت و دوام پاتی ہیں۔ گو کہ سفر نامے لکھنا اب ہر مسافر کے بائیں ہاتھ کا کمال بن چکا ہے اور دنیا کی ہر نمایاں جگہ…

Read more