ہجرتی پرندوں کی تیسری نسل اور متروکہ چابیاں

چابیاں ہمیشہ فلسطین کے ’’نکبہ‘‘ کی علامت رہیں گی، وہ آخری، انتہائی اور بھیانک موقع جب گھروں کے دروازے بند ہوئے ہوں گے جس وقت ساڑھے سات لاکھ عرب مرد، عورتیں اور بچّے یا تو جان بچا کر بھاگے یا اپنے گھروں سے نکال دیے گئے اور وہ علاقہ 1947ء اور 1948ء میں اسرائیل کی…

Read more