باچا خان کی تعلیم، خدائی خدمت گار کی گدھا سواری اور گاﺅں کے بچے

اس کو یہ معلوم نہیں تھا آج اسے کہاں لے کے جا رہے ہیں اس نے کئی بار یہ پوچھا کہ مجھے آپ نے گرفتار کیوں کیا ہے میرا جرم مجھے بتا دیا جائے کہ میں نے کون سا قانون توڑا ہے جو مجھے آپ آئے دن گرفتار کر کے خلق خدا کے کام آنے…

Read more