گلگت بلتستان کی سیاست… لوٹاازم عروج پر

ما شا اللہ سے وطن عزیز پاکستان میں عام انتخابات سے پہلے ہی پتہ چلتا ہے کہ اب کے بار مسند اقتدار پہ کون براجمان ہوگا۔ کیونکہ ہماری ملکی سیاست پر مٹھی بھر لوگوں کی اجارہ داری ہے۔ اور ہمارا سیاسی شعور اس قدر کم ہے کہ ہم الیکشن کے موقع پر نسلی، علاقائی، مذہبی…

Read more