پکوڑے اور اجتہاد

قائد اعظم یونیورسٹی سے نکلے دس یا شاید گیارہ سال ہو گئے اب نجانے کیا صورت ہو گی لیکن جن دنوں ہم وہاں تھے یونیورسٹی میں رمضان کا بھرپور اہتمام ہوتا تھا۔ کھانے پینے کے تمام ٹھکانے دن بھر بند رہتے تھے۔ کینٹین کے کھانوں پر بھنکنے والی مکھیوں کو خالی میز کرسیوں پر بھنکنا…

Read more