‎صحافت کھا گئی آسمان کیسے کیسے

‎آج صبح اٹھتے ہی فیس بک پر جو خبر پڑھنے کو ملی وہ دنیا نیوز کے سینئیر صحافی سہیل جاوید صاحب کی وفات کی تھی، پڑھ کر دھچکا لگا کہ وہ تو ابھی اس عمر کو نہ پہنچے تھے کہ دنیا چھوڑ جاتے۔ دنیا نیوز ہیڈ آفس کی اسائنمنٹ سے منسلک سہیل جاوید صاحب {اللہ…

Read more