بارش اور کتابیں

گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والی بارش نے ہمیشہ کی طرح موسم کو نہایت خوش گوار بنا دیا۔ میں صبح آفس کے لیے گھر سے نکلا تو جی چاہا کہ فرو غ کتب کے قومی ادارے ''نیشنل بُک فاﺅنڈیشن'' چکر لگا لیا جائے اور کچھ من پسند اور ذوق کو بھاتی کتابیں خرید لی…

Read more