راولپنڈی کے ہسپتال اور جان لیوا بیماریاں پھیلانے والا طبی فضلہ

دنیا بھر میں ہاسپٹل ویسٹ مینجمنٹ کا قانون اور ایک طریقہ کار ہوتا ہے لیکن پاکستان میں نہ ہی کوئی قانون ہے اور اگر ہوتا بھی تو اس پر عملدرآمد سب سے بڑا مسئلہ ہوتا۔ دنیا بھر میں طبی فضلہ کو تلف کرنے کے مختلف طریقے رائج ہیں لیکن راولپنڈی میں طبی فضلے کو محفوظ…

Read more