خوجی نے شیر کا شکار کیا

خواجہ بدیع الزماں (میاں خوجی) گویا ہوئے: بھئی قسم ہے خدا کی، جیسے ہی جنگل میں پہنچا ہوں عجب تماشا دیکھا۔ واللہ باللہ ثم باللہ دیکھتا کیا ہوں، کہ ایک شیر ببر دم پھلاتا درخت کے سائے میں کھڑا ڈکار رہا ہے۔ اور ابا جان کی قسم یہ دیکھیے کہ واللہ مجھ سے اور اس…

Read more