نجی چینل کے مضافاتی رپورٹر کی ڈائری …….

میں ملک کے ایک مشہور نجی چینل کا مقامی نمائندہ ھوں بکھری لاشوں کے درمیان بارود کی بو سے میرا سر چکرا رہا تھا لیکن میں مسلسل اپنا فرض سرانجام دینے کی کوشش کررہا تھا میری خواہش تھی کہ میں اس المناک حادثے کی ایسی کوریج کروں کہ ویڈیو سے درد چھلکے اور باردو کی…

Read more