عورت کو صرف فولادی برقع ہی تحفظ فراہم کر سکتا ہے

آج کل وطن عزیز کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خواتین پردے کا خاص اہتمام کرتی نظر آتی ہیں۔ صبح سویرے حصول تعلیم یا حصول معاش کے لئے گھروں سے باہر جانے والی خواتین کی اکثریت سیاہ رنگ کے برقعوں میں ملبوس نظر آتی ہے۔ البتہ بیشتر چہرہ چھپانے کے…

Read more