ہالینڈ والے خاکے اور ہمارا رد عمل

یہ ذِکر ہے 2004ء کے تقریباً اِنھی دنوں کا کہ ہم میٹرک کے بعد گورنمنٹ کالج سرگودھا، جو اب یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر چکا تھا، میں فرسٹ ایئر میں داخل ہوئے تھے۔ داخلے کے کچھ دن بعد ایک روز ہم کمرائے جماعت میں پہنچے، چند منٹ ہی ہوئے تھے کہ خبر سنی آج چھٹی…

Read more