آپ نے جو بھی فرض کیا، ہم مان لیں گے

اکتوبر 1958 کو اسکندر مرزا صاحب اور اس وقت کی حکومت کو گھر بھیج کر آنے والے مرد آہن کو عدالت عظمی نے یہ فرض کر کے جائز مان لیا کہ یہ "انقلاب" ہے کیونکہ کٹے پھٹے عوامی مینڈیٹ پہ ڈاکہ، ڈاکہ نہیں بلکہ انقلاب ہوتا ہے۔ ہم نے مان لیا۔ فرض کیا گیا کہ…

Read more