نواز شریف نے اتنا قرضہ کیوں لیا؟

5 جون 2013 کو جب نواز شریف نے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا، تب: جی ڈی پی میں نمو کی شرح 3.7 ٪ تھی۔ زرمبادلہ کے ذخائر: 6 ارب ڈالر تھے۔ بیرونی قرض: 60 ارب تھا۔ اسٹاک ایکسچینج: 21823 پوائنٹس پہ تھی۔ ڈالر: 99.89 روپے کا تھا۔ اور 31 مئی 2018 کو جب اقتدار چھوڑا،…

Read more