اکمل خالو کا آستانہ عالیہ

”بھئی راشد واپسی میں بانس ضرور لیتے آنا“ اکمل خالو نے باآواز بلند ہدایات دیں۔ ”ہاں پچھلی گلی میں نیاز کے ابا نے آستانہ کھول رکھا ہے۔ کئی گاہک وہاں نکل جاتے ہیں“ صفیہ خالہ نے بانس لانے کی اہمیت جتائی۔ اکمل خالو کا کام خوب چل نکلا تھا۔ لیکن اب پچھلی گلی میں وارثی…

Read more