عناصر میں ظہور ترتیب

زندگی حیاتیاتی اور کیمیائی عوامل کے تسلسل کا نام نہیں اور نہ ہی یہ عناصر کی وہ ترتیب ہے جس کا پریشان ہونا وجود کو عدم میں تبدیل کر دیتا ہے۔ نہ یہ سانسوں کی ڈور، نہ دھڑکنوں کا آہنگ ، نہ فشار خوں ، نہ نبض رواں۔ غرضیکہ زندگی کو علامات حیات تک محدود…

Read more