کیا ناخدا کا بھی کوئی خدا ہوگا؟

بارہ بجنے ہی والے تھے، صحافت کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے ویسے تو لگتا ہے عمر گزر گئی ہے لیکن اس وقت آٹھواں گھنٹا جاری تھا۔ ابھی دل میں لاہور میں ن لیگ کے جلسے میں  ہوائی فائرنگ کی نذر ہو جانے والے ننھے پھول  کی تکلیف کم نہیں ہوئی تھی کے خبر آگئی؛ پشاور…

Read more