کیا پی ٹی وی کا چیئرمین منجی پیڑھی ٹھونکنے والا بندہ چاہئے؟

عطا الحق قاسمی صاحب کے خلاف عدالت کا فیصلہ ہے اس لئے تسلیم کرنا مجبوری ہے لیکن عدالت کے فیصلے پر متفق ہونا لازم نہیں۔ اپیل اسی لئے کی جاتی ہے کہ جو فیصلہ سنایا جاتا ہے وہ درست نہیں لگتا۔ اپیلوں پر عدالتی فیصلوں کے برعکس بھی فیصلہ آ جاتا ہے جو اس بات…

Read more