حکومت گرانا کسی مسئلہ کا حل نہیں!

یہ کہنا مشکل ہے کہ موجودہ حکومت اپنی متلون مزاجی، ناقص حکمت عملی اور کسی منصوبہ بندی و حکمت عملی کے بغیر بائیس کروڑ آبادی کے ا س ملک کو چلانے میں کس حد تک کامیاب ہو سکتی ہے۔ اور کب تک بے بنیاد نعروں کی بل بوتے پر عوامی مقبولیت کا بھرم قائم رکھنے…

Read more

اصغر خان کیس کا ڈھونگ کب تک چلے گا!

ملک میں اداروں کی چنی ہوئی پسندیدہ حکومت قائم ہے۔ اپوزیشن کے تمام سیاسی لیڈر جولائی 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے یہ اعلان کرتے رہے ہیں کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کا فیصلہ پہلے سے کر لیا گیا تھا۔ عمران خان اور تحریک انصاف فطری طور سے اس…

Read more

فوجی عدالتیں اور جمہوریت کے دعویداروں کا امتحان

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نئی آئینی ترمیم کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت چار برس قبل ملک میں قائم کی گئی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کروانے کی کوشش کی جائے گی۔ جنوری 2015 میں اکیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے قومی ایکشن پلان کی تجویز کے مطابق ملک میں دہشت گردی سے…

Read more

مذہبی اقلیتیں: نیند میں چلنے والی ریاستیں

بھارت میں اس وقت دو معاملات پر ہنگامہ برپا ہے۔ ایک معاملہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے تیارکیے گئے ایک بل کے حوالے سے ہے جو بظاہر ہمسایہ ملکوں کی مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے انسانی ہمدردی کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے لوک سبھا میں پیش کیا گیا ہے۔…

Read more

یہ صرف سعودی جبر سے رہائی مانگنے والی ایک لڑکی رہف کا معاملہ نہیں!

  تھائی لینڈ کے حکام نے دنیا بھر کے لوگوں کی اپیل اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے مطالبے پر ایک اٹھارہ سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القنون کو کویت واپس بھیجنے سے گریز کیا ہے۔ اب اس لڑکی کو فوری طور سے ڈپورٹ نہیں کیا جائے گا۔ اس کا دعویٰ…

Read more

کیا پاکستان گھیرے میں آ رہا ہے؟

  ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النیہان چند گھنٹے کے دورے پر اسلام آباد آکر واپس چلے گئے ہیں تاہم اس دورے کو پاکستان میں بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اگست میں عہدہ سنبھالنے کے بعد بدعنوان سابقہ لیڈروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کرنے…

Read more

نیب کی کہانی: ملک کے چیف جسٹس کی زبانی

دو خبریں یکے بعد دیگرے موصول ہوئی ہیں۔ نیب کے چئیر مین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب لاہور کے دفتر کے مشورہ پر چوہدری برادران یعنی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف لاہور میں زمین کے لین دین کے بارے میں ایک ریفرنس ختم کرنے کی منظوری دی اور نیب کے…

Read more

جوڈیشل ایکٹو ازم کو صوبائی خودمختاری سے دور رکھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار اور ان کے ساتھی ججوں نے کراچی کے جناح ہسپتال پر صوبائی کنٹرول کے معاملہ پر غور کرتے ہوئے اٹھارویں ترمیم اور صوبوں و مرکز کے اختیارات کے سوال پر ریمارکس کی صورت میں ایک خطرناک اور نازک بحث چھیڑنے کی کوشش کی ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران اس معاملہ…

Read more

آزاد میڈیا کے لئے میجر جنرل آصف غفور کا پرچہ ترکیب استعمال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کھرے اور سچے آدمی ہیں۔ وہ جب بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہیں دل کھول کر دیکھنے اور سننے والے کے سامنے رکھ دیتے ہیں۔ ایسے نیک طینت آدمی کی باتوں کا برا نہیں منانا چاہئے بلکہ ان کی دلچسپ باتوں سے سبق…

Read more

چوہدری فواد پر بھی توہین عدالت کی شق نافذ کریں

انصاف پسند اور عدالتوں کا احترام کرنے والی حکومت نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے حکم کے باوجود منی لانڈرنگ اور فیک اکاؤنٹ کیس میں 172 افرادکے نام ای سی ایل سے نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

Read more