مغرب نقاب سے خوف زدہ

حجاب ایک دینی اصطلاح ہے اور شریعت میں اس کے معنی خواتین کے بدن کے حصوں کو پوشیدہ رکھنا ہے ۔ اسلام سے پہلے کی اقوام میں بھی حجاب پایا جاتا تھا۔ عیسائی اور یہودی خواتین کے سر کے بال چھپانے کو بہت اہمیت دی جاتی تھی اور اس کو عفت کی نشانی سمجھتے تھے…

Read more