سوشل میڈیا اور شجر کاری مہم

پاکستان میں جب سے سوشل میڈیا پر خاص و عام کی رسائی ممکن ہوئی ہے ہم نے بحیثیت قوم جہاں سوشل میڈیا پر بہت سی غیر ضروری ابحاث میں وقت برباد کیا وہیں اسی سوشل میڈیا کے ذریعے کئی تحریکوں نے جنم لیا، کئی اسی سوشل میڈیا کی تیزی میں کہیں گم ہوگئیں اور کئی…

Read more