کراچی کے ایک محنت کش بچے کی یاد

گزشتہ سال کراچی کی سیر کرنے کا موقع ملا تین دوست ہمراہ تھے۔ یوں تو انسان کی زندگی کا ہر سفر اپنی یادیں لیے سینے کے اندر دل میں چھپا ہوتا ہے۔ جیسے ہی ماضی میں کیے گئے سفر کا مزہ لینا ہو دل کو ٹٹولو اور لطف اندوز ہو جاؤ۔ مگر کچھ واقعات ایسے…

Read more