ہم ہجومِ بے مہار

نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی تقدیس ناموس رسالت پر ہر مسلمان اتنا ہی یقین رکھتا ہے جتنا چلتی سانسوں کی وجہ سے اپنی زندگی پر۔۔ ناموس رسالت میرا موضوع نہیں ،میں ان دنوں اور واقعات پر چند الفاظ آپ کی گوش گزار کرنا چاہتا ہوں جن کا حال ہی میں…

Read more