کل پھر آنا

 ممتاز افسانہ نگار تیجیندر شرما پنجاب کے شہر جگراؤں میں 21 اکتوبر 1952 کو پیدا ہوئے۔ دلّی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم۔ اے کی ڈگری لی اور کمپیوٹر سائنس میں ڈپلوما حاصل کیا۔ ان کے افسانوں کے مجموعے "کالا ساگر" (1990)، "ڈھبری ٹائٹ" (1994)، "یہ کیا ہو گیا" (2003)، "بے گھر آنکھیں " (2007)…

Read more