بھوکا اور بلوائی

ماں کی گود میں سر رکھ کر، اس کی ڈبڈبائی آنکھوں کوغور سے دیکھتے ہوئے دس سالہ بچّے ارشد نے سوال کیا، ”ماں ہمارے اچھے دن کب آیںگے؟ “ معصوم بیٹے کے اس سوال نے ماں کی روح تک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ گویا ماں کی آنکھوں کو وجہ مل گئی۔ آنسوؤں کے قطرے…

Read more