اتنے بے پروا ارادے، اتنے بے توفیق غم

انتخابات ختم ہونے کے تین دِن بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی پوسٹر ”ووٹ کو عزت دو“ پر سوئے ہوئے ایک مزدور کی تصویر بناتے ہوئے، رولاں بارتھ Roland Barthes کا مضمون Photography and the Electoral Appeal (تصویر کشی بطور انتخابی ترغیب) یاد آیا، جس میں وہ لکھتا ہے کہ ”انتخابات کے لیے بنائی…

Read more