آپ کا ووٹ ملک کو بنا بھی سکتا ہے اور تباہ بھی کر سکتا ہے

ایک صاحب کافی عرصہ بعد اپنے گاؤں پہنچے، راستے میں ہی انھیں اپنا نوکر مل گیا۔ نوکر سے انہوں نے اپنے گھر کے حالات پوچھے تو نوکر بولا باقی سب خیریت ہے بس آپ کا کتا مر گیا ہے وہ صاحب بولے میرا کتا مر گیا ہے مگر کیسے؟ جناب آپ کے مرے ہوئے گھوڑے…

Read more