برصغیر کے علماء اور سیاست

کچھ دن پہلے جناب وجاھت مسعود صاحب کا ایک کالم ”عوامی سیاست کے خیمے میں ملا کا اونٹ کیسے داخل ہوا“ نظر سے گزرا۔ کالم کا لب لباب یہ ہے کہ برصغیر میں انگریزوں کی علمی، تکنیکی اور انتظامی برتری نے مذہبی پیشواؤں کے علمی تبحر، سیاسی بصیرت اور انتظامی اہلیت کا پول کھول دیا…

Read more