برطانوی پارلیمانی نظام اور حکومت۔۔۔

پاکستان نے پارلیمانی جمہوریت کا ماڈل برطانیہ سے لیا۔ اگر ہم برطانیہ کی جمہوری تاریخ کے اوپر ایک سرسری نظر دوڑائیں تو شاید ہمیں کسی حد تک اس پارلیمانی جمہوری نظام کی مسافت اور خدوخال کا پتہ چل سکے اور ہم یہ سمجھ سکیں کہ کیسے یہ نظام کئی صدیوں پر محیط ایک ارتقائی عمل…

Read more