تحفے دینے سے محبت بڑھتی نہیں، گھٹتی ہے

تحفے تحائف دینا ہماری شاندار مذہبی اور ثقافتی روایت ہے۔ اسی روایت کو لے کر ہم اب تک نبھاتے آ رہے ہیں کہ تحائف دینے سے محبت بڑھتی ہے۔ ہم ہمیشہ یہی سنتے آئے ہیں مگر کیا واقعی محبت بڑھتی ہے؟ جب یہ سوال ہم نے خود سے کیا تو انتہائی مایوسی ہوئی۔۔۔ پچھلے چند…

Read more