حقوقِ خلق موومنٹ کیا ہے؟

حقوقِ خلق موومنٹ پاکستان کی کھوکھلی جمہوریت کو بے نقاب کرنے کی ایک منظم کاوش ہے۔ ایک مرتبہ پھر باضابطہ جمہوریت اور انتخابات کے دعوے ہمارے سیاسی منظر نامے پر پچھلے کچھ عرصے سے گردش کر رہے ہیں۔ ایسے میں ہم بطور حقوقِ خلق موومنٹ اپنے سیاسی منظر نامے پر ایک ایسی جمہوریت کی بات…

Read more