وادی نیلم کی سیر – پلاننگ، مشورے اور اخراجات

وادی نیلم کی سیر اختتام کو پہنچی، حسب اصول شوقین حضرات کی راہنمائی کے لئے کچھ تفصیلات بیان کی جاتی ہیں: ٹور پلان: یہ تفصیل اسلام آباد کو ابتدائی مقام فرض کرکے بیان کی جائیں گی۔ پہلا دن ۔ صبح اسلام آباد سے روانگی اختیار کیجیے اور براستہ مری و مظفرآباد وادی نیلم میں ”اٹھ…

Read more