ریاست، حکومت اور میڈیا کی آزادی

بچپن میں پڑھتے تھے کہ۔ رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی۔ دنیا میں کم و بیش ستاون اسلامی ممالک ہیں کچھ میں مکمل بادشاہت ہے کچھ میں بادشاہت نما جمہوریت ہے اور بس۔ ہم اس بات کو مانیں یا نہ مانیں کہ باقی بردار ملکوں کی نسبت جمہوریت اور آزادی…

Read more

حکومت سے ایسے حساب مانگا جا رہا ہے جیسے اس نے پانچ سال پورے کر لیے ہیں

سابقہ مشہور گلوکار اور بعد میں مشہور تبلیغی جماعت کے خطیب مرحوم جُنید جمشید اللہ ان کے درجات بلند کرے۔ ایک نعت پڑھی تھی کہ نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے یہ جو راستے ہیں جُدا جُدا یہ معاملہ کوئی اور ہے۔ ان کا اشارہ غالباً فرقہ واریت کی…

Read more

صحافتی چاپلوسی

آج کے دور میں کسی بھی جمہوری معاشرے میں ایک اچھا صحافی معاشرے کی آنکھیں ہوتا ہے۔ معاشرے کے اندر موجود خوبیوں اور خامیوں اور اخلاقیات ان سب پر صحافی کی ہر وقت نظر ہوتی ہے اور وہ ان سب معاشرتی تبدیلیوں کو اپنے قلم کے ذریعے ہائی لائیٹ کرنا، بڑی ذمہ داری ہوتی ہے۔…

Read more

اوئے پومپیو، تبدیلی آگئی ہے

اب جبکہ پچیس جولائی کے الیکشن کے بعد تحریک انصاف نے بُہت ساری چھوٹی جماعتوں کے ساتھ بحالت مجبوری مل کے حکومت بنالی ہے۔ پاکستان میں لوگوں کی اکثریت سمجھتی ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم بننا اور تحریک انصاف کی حکومت بننا بُہت بڑی تبدیلی تھی اور جو آچُکی ہے۔ اور جہاں تک ملکی…

Read more

ایسا نہیں چلے گا

پاکستان میں پہلی دفعہ عوام کو ووٹ کی طاقت اور عوام کو یہ شعور بھی ملا کہ عام بندے کی بھی کوئی اوقات ہے۔ ورنہ اس سے پہلے تو عام عوام کا خواص سے دور دور تک براہ راست رابطہ نہیں تھا۔ عام اور خواص کے درمیان رابطہ کا واحد ذریعہ ملک صاحب چوھدری تُمندار…

Read more

ہماری پارٹیوں میں جمہوریت، ڈکٹیٹر شپ اور جمہوری رویے

ابراہم لنکن نے جمہوریت کے لئے کیا خوب کہا تھا۔ عوام کے ذریعے عوام کی حکومت عوام کے لئے۔ پاکستان کے لئے خوش آئند بات ہے کہ مسلسل دو جمہوری حکومت کے بعد تیسری جمہوری حکومت کو اقتدار مُنتقل ہوا۔ آج کی دُنیا میں بھلا کس کو جمہوریت اور اور اس سے ملنے والے ثمرات…

Read more

صحافت،کھانا اور چمچہ گیری

ھمارے مُلک کے ایک نامور صحافی اور اینکر نے سمجھو ایک “دھماکے دار” خبر دی کہ نئے پاکستان کے نئے وزیراعظم جناب خان صاحب نے جب وزیر اعظم کے دفتر میں قدم رنجہ فرمایا تو انہوں نے سابقہ وزیر اعظم جناب نواز شریف کے اخراجات کی تفصیل طلب کر لی اور عملہ سے پورے بہی…

Read more

بیانیہ ،تبدیلی اور گالیاں

جب سابقہ وزیراعظم میاں نواز شریف صاحب کو اپنے فرزند کی کمپنی سے تنخواہ(لینے یا نہ لینے فیصلہ آپ خود کرلیں) پر نا اہل کردیا گیا تو پاکستان کی ساری قوم کو غالباً پہلی دفعہ میاں صاحب نے بتایا کہ وہ اب نظریاتی ہوگئے ہیں۔ حالانکہ اکثر لوگوں کو ان کے نظریاتی ہونے کا پہلے…

Read more

پنجاب میں تبدیلی

نئے پاکستان کے نئے وزیراعظم کے لئے جناب خان صاحب نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا۔ اس دوران اپوزیشن میں بڑی جماعت مسلم لیگ کے شہباز شریف گروپ کے بجائے مریم بی بی کے ووٹ کو عزت دو گروپ نے خان صاحب کا قائد ایوان بننے کا مزہ کرکرا کر دیا اور…

Read more