ہماری درسی کتابوں میں برطانوی نوآبادیت کا ذکر ہونا چاہیے

اکیسویں صدی میں پاکستانی درسی کتابوں پر بھرپور بحث ہو چکی ہے۔ ان مباحثات نے ہماری کتابوں کے انگنت نقص نکال چھوڑے ہیں لیکن اس کے باوجود ایک پہلو اب بھی ہماری توجہ کا منتظر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں برطانوی نوآبادیت اور استعماریت کا ذکر ہی نہیں، اور ان موضوعات کی غیرموجودگی نے ہمارے…

Read more