کرپشن اور ہم سب

ہم سب عام انسان جو بیٹھ کے رونا روتے ہیں اپنے حکمرانوں کی کرپشن کا، کیا کبھی ہم نے خود اپنا محاسبہ کیا ہے۔ کہیں ہم خود بھی تو کرپشن کے مرتکب نہیں ہو رہے۔ نہیں نہیں ہم کیسے کرپشن کر سکتے ہیں؟ یعنی طاقتور لوگوں کی طرف سے بدیانتی یا دھوکہ دہی کا مظاہرہ…

Read more