اسلامی نظریاتی کونسل کی (غیر جبری) گمشدگی

اسلامی نظریاتی کونسل کی پاکستان میں وہی وقعت رہ گئی ہے جو اس وقت تنظیم تعاون اسلامی ((OIC کی مسلم دنیا میں ہے۔ یعنی ہونا نہ ہونا برابر ہے! چونکہ مملکت خداداد کو روز اول سے ہی مسلمان بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو اس ضمن میں تجربات جاری وساری ہیں۔ دیگر کاوشوں…

Read more