احتساب

آج کل احتساب کا سیلاب عتاب اور عذاب کی طرح ارباب اور اصحاب کے اعصاب پر سوار ہے۔ مانا کہ یہ اصول ہے کہ انصاف کے حصول کو اگر طول دیا جائے تو وہ مقبول نہیں رہتا۔ مگر اشراف میں اگر انصاف کے اوصاف نہ ہوں تو اطراف میں اختلاف بڑھ جاتا ہے۔ جہاں انصاف…

Read more

عزت و ذلت

ہمارے یہاں ہمدردی صرف خواتین، فلسطین اور مرحومین سے ہی ہوتی ہے. مگرقابل ہم دردی ایک ایسی جماعت ہے جس کی اطاعت لاجواب ہے۔ کہتے ہیں کہ دل کا بھید، اور موزے کا چھید ہر کسی کو نہیں دکھاتے مگر کیا کریں کہ انھیں عطار کا لڑکا ہی ملتا ہے۔ یہ زمانے کی غلطیاں، عیاں…

Read more

حامی یا غلامی

انتخابات کےبعد اعتراضات، ارشادات، الزامات، القابات اور امکانات کا موسم نہ آئے تو لگتا ہے جیسے حلیم بغیر لوازمات کے پیش کر دی گئی ہو۔ نونی، جنونی، باتونی، افلاطونی سب ہی اپنی اپنی ڈفلی اور اپنا اپنا راگ آلاپ رہے ہیں۔ انتخابات کے بعد اتنے کرداروں سے واسطہ پڑ رہا ہے جیسے کہ میں فاطمہ…

Read more