یہ لڑکیاں ہی کیوں حرامی ہوتی ہیں؟

ایدھی مرحوم کے متعلق ایکسٹرا متقی حضرات کی جانب سے یہ اعتراض اٹھایا جاتا تھا کہ وہ حرامی بچوں کی پرورش کرتے ہیں اور ایدھی سینٹرز پر رکھے ہوئے پنگھوڑے اس بات کی ترویج کرتے ہیں کہ معاشرے میں رشتہ مناکحت کے بغیر سیکس پھیلے۔ کیونکہ متقی حضرات بات کہہ رہے ہیں تو اس میں…

یہ کس کا بچہ ہے؟

عدنان کاکڑ کا کالم ” لڑکیاں ہی کیوں حرامی ہوتی ہیں ‘‘ ان کے اپنے مخصوس انداز میں لکھا گیا تھا۔ جس کا محرک ایدھی کے جھولے میں ملنے والے وہ بچے ہیں جن میں زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ انسانوں کی جانب سے نسوانی جسم کچھ…

سالانہ ہزاروں ’ناجائز بچوں‘ کا خفیہ قتل

پاکستان میں سالانہ ہزاروں کی تعداد میں نومولود بچوں کو ’ناجائز‘ قرار دیتے ہوئے خفیہ طور پر قتل کر کے دفن کر دیا جاتا ہے۔ کوڑے کے ڈھیروں پر بچوں کی ایسی لاشیں بھی ملتی ہیں، جن کے جسم کے حصے جانور کھا چکے ہوتے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں…

پاکستان میں ناجائز بچے، کوڑے کے ڈھیروں پر

دونوں بچوں کے چہرے انتہائی معصوم ہیں۔ ان کی تدفین سے پہلے ان کو آخری غسل دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے جنوبی شہر کراچی میں ان کو کوڑے کے ڈھیر پر مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔ سماجی کارکن محمد سلیم ان دونوں چھوٹی چھوٹی لاشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں،…