ن لیگ کا یوٹرن؛ ٹکٹ کے لیے آرٹیکل 62، 63 کے تحت اہلیت لازم قرار دیدی

  پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے پارٹی ٹکٹ کیلیے امیدواروں کیلیے آئین کے آرٹیکلز62,63 کی شرائط پرپورااترنالازمی قراردیاہے حالانکہ کچھ عرصہ قبل حکمراں جماعت مذکورہ آرٹیکلز کی سخت مخالفت کرتی رہی اوراس نے انھیں منسوخ کرنے کاعندیہ بھی دیاتھا۔ درخواست فارم میں کہاگیاہے کہ امیدوارٹکٹ کے حصول کیلیے آرٹیکلز62,63 میں شامل معیارپرپورااترتے…