میں نے عاصمہ آپا کو کیسا پایا؟ (1)

1969 ء میں اسکول کی کچھ لڑکیاں مارشل لاء حکام کے خلاف احتجاج کرنے لاہور کی گورنر ہاؤس پر جمع ہوئیں۔ ان میں سےایک دھان پان سی لڑکی اس مینشن کی دیوار پر چڑھ گئی اور اس پر احتجاج کا سیاہ پرچم لہرا دیا۔ اس طالبہ کو اس کےاسکول، کانونٹ آف جیزز اینڈ میری نے…

عاصمہ جہانگیر ہمیں راستے میں چھوڑ گئیں

عاصمہ جہانگیر کے انتقال کی خبر آئی تو سوشل میڈیا پہ کچھ لوگوں کو بھنگڑے ڈالتے دیکھا۔ یہ وہ لوگ ہیں جنھیں معلوم ہی نہیں کہ عاصمہ جہانگیر کون تھی، یا کیا تھیں۔ ہمارے یہاں تعلیم کی کمی کے ’ثمرات‘ ہیں، کہ ہم سنی سنائی باتوں پر ایمان کی حد تک یقین کرلیتے ہیں۔ بس…

’پاکستان کے لیے دکھی دن ہے، اس نے بہادر اور بلند آواز عاصمہ جہانگیر کو کھو دیا‘

سوشل میڈیا پر عاصمہ جہانگیر کی موت پر افسوس اور تعزیت کا سلسلہ جاری ہے اور دنیا بھر سے لوگ اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار مہیش بھٹ نے ٹویٹ کی: 'ایک غیر معمولی خاتون جو معمولی لوگوں کے لیے لڑتی رہیں۔ عاصمہ جی میں…

زندہ رہی اور ڈٹ کے زندہ رہی

سمجھ میں نہیں آ رہا کہاں سے بات شروع کروں؟ آخر آپ ایک پانچ فٹ کے منحنی وجود میں نصب پانچ ہزار ٹی این ٹی کے دل اور دماغ میں کہاں تک سفر کر سکتے ہیں۔ اس دنیا میں جرات مند شخصیات کی کمی نہیں۔مگر سب کے نام لینے میں زبان اور جگہ کی مجبوری…

عاصمہ جہانگیر: ’ہم ان کی زندگی کو سیلیبریٹ کریں گے‘

پاکستان میں حقوقِ انسانی کے لیے بلند ہونے والی ایک بہت بڑی آواز اتوار کو ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ عاصمہ جہانگیر کی موت کی خبر سامنے آنے پر کراچی میں کتب میلے کا سماں اتوار کی دوپہر سوگوار ہو گیا، سٹیج ہو یا راہدری میں بیٹھے ہوئے لوگ، سب کا موضوع اور حوالہ…

’عاصمہ جہانگیر کی روشن خیالی کی میراث کو ہم نے آخری سانس تک نبھانا ہے‘

عاصمہ جہانگیر سے میرا تعلق تب قائم ہوا جب میری عمر لگ بھگ دس یا گیارہ برس تھی۔ اس سے پہلے پاکستان میں سابق فوجی صدر ضیا الحق کی آمریت کے گھمبیر سائے پھیلے ہوئے تھے اور آئے دن میں اپنے والد کے ساتھ مال روڈ چیئرنگ کراس کے قریب سیاسی کارکنوں کی گرفتاری، نظر…