اپنی اپنی محبت کی خاطر والدین نے مجھے چھوڑ دیا

جس طرح کوئی کھانا پسند نہ آنے اور کپڑا فٹ نہ ہونے پر آپ اسے چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح مجھے بھی چھوڑ دیا گیا۔
میرے والدین نے مجھے بچپن میں ہی تنہا چھوڑ دیا۔

کیا ان کا انتقال ہو گیا ہے؟ نہیں، میں یتیم نہیں ہوں اور یہی بات میرے لیے شدید تکلیف کا باعث ہے۔
میرے والدین زندہ ہیں اور اسی گاؤں میں رہتے ہیں جہاں میں رہتی ہوں، لیکن وہ مجھ سے اجنبیوں جیسا سلوک کرتے ہیں۔ جب میں پنگوڑے میں ہی تھی اسی زمانے میں انھوں نے مجھے چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

طلاق کے بعد خود سے پیار کرنا سیکھا

یہ اپنی دس سالہ بیٹی کے ساتھ سنگل مدر کا فرض نبھانے والی ایک خاتون کی داستان ہے اس رات جب میرے شوہر گھر سے نکلے تو مجھے ایسا احساس ہوا کہ جیسے میری دنیا ہی اجڑ گئی ہو۔ اس تباہی کی آواز کہیں نہیں سنی گئی اور اس کی جگہ ایک خوفناک خاموش نے…

میں نے بغیر شادی کے بچہ پیدا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

جب محبت ہوئی تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑا کہ وہ غیر ملکی ہے، نہ تو میرا ہم مذہب ہے اور نہ ہی ہم ذات۔ لیکن ابھی ہمارے لو ان ریلیشنز کو ٹوٹے ہوئے صرف ایک ماہ کا وقت گزرا تھا کہ مجھے پتہ چلا میں حاملہ ہوں اور اس کے بچے کی…

بستر میں جبر کرنے والے شوہر کو میں نے چھوڑ دیا

مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا کہ وہ رات نہیں گزرے گی۔ میرا سر درد سے پھٹ رہا تھا اور میں مسلسل رو رہی تھی۔ روتے روتے نہ جانے کب آنکھ لگ گئی۔ صبح چھ بجے جب بیدار ہوئی تو میرا شوہر میرے سامنے سراپا سوال تھا۔ اس نے پوچھا: 'تو تم نے کیا فیصلہ…

شادی نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ میں ہر کسی کے لیے دستیاب ہوں

میں اپنے چھوٹے بھائی کے رشتے کے لیے اخبار میں ضرورتِ رشتہ کے صفحات دیکھ رہی تھی کہ ایک رشتہ دار نے ایک سطر پر سرخ رنگ سے نشان لگایا۔ اس سطر پر لکھا تھا: 'اس کی ایک غیر شادی شدہ بڑی بہن ہے۔' انھوں نے طنز کے ساتھ کہا: 'بڑی بہن کی شادی نہ ہونا ہمارے…

میں نے شادی نہیں کی، اسی لیے تمہارے والد نہیں

میری سات سالہ بیٹی کسی بھی دوسرے بچے کی طرح خوش، لا پرواہ اور سوالات کرنے والی تجسس سے ہے۔ وہ اپنے ارد گرد کی دنیا اور اپنی زندگی کے بارے میں پرجوش رہتی ہے۔ لیکن اکثر وہ ایک سوال پوچھتی ہے کہ 'آئی (ماں) میرے پاپا کیوں نہیں ہیں؟' میں نے سنگل رہنے کا…

میں معذور تھی، میرا دوست نہیں لیکن ہم نے شادی کئے بغیر برسوں محبت کی

کبھی کبھی وہ یہ بھول جاتا تھا کہ میرا ایک ہاتھ نہیں ہے۔ اگر آپ نے اپنے آپ کو اسی طرح قبول کیا ہو جیسے آپ ہیں تو پھر آپ کے ارد گرد کے لوگ بھی آپ کو آسانی سے اسی طرح قبول کرتے ہیں۔ وہ ایک مضبوط آدمی تھے، ایک مکمل شخص، انھیں کوئی…

کچھ دنوں کے لیے نہ میں کسی کی بیوی اور نہ ہی ماں!

کیا آپ کبھی اسپیتی گئے ہیں؟ یہ ہندوستان کے شمال میں ہمالیہ پہاڑ کی گود میں ایک وادی ہے، جہاں چند لوگ ہی آباد ہیں۔ وہاں کوئی موبائل نیٹ ورک نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں وہاں جاتی ہوں۔ وہاں میں اپنی زندگی آزادانہ طور پر کھل کر جینے کے لیے جاتی ہوں۔…

شوہر کو بتائے بغیر نس بندی کرا لی

اپنے شوہر سے پہلے بھی جھوٹ بول چکی تھی اور اس کا نفع نقصان سمجھتی تھی لیکن اس بار یوں لگا جیسے میں اندھے کنویں میں چھلانگ لگا رہی ہوں۔ پہلے بات کچھ اور تھی۔ میں نے اپنے شوہر کو اپنی تنخواہ اصل سے کم بتائی تھی تاکہ میں کچھ پیسہ جمع کر سکوں اور انھیں…

مذہب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کریں

فیصل آباد میں توہین مذہب کی متعدد شقات کے تحت سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید، سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے علاوہ تحریک انصاف کے متعدد دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے مسجد نبوی میں وزیر اعظم شہباز…