فطرت کے میوزیم میں مقدس تالاب

فطرت کے میوزیم میں مقدس تالاب صوبہ سندھ کے انتہائی مشرق میں ہندوستانی بارڈر کےساتھ  واقع ضلع تھرپارکربہت سی خصوصیات کا حامل ضلع ہے۔تھر کے لیے سندھ کے مشہور شاعر شیخ ایاز نے کہا تھا کہ تھر ’’فطرت کا میوزیم ہے‘‘۔تھرکےشمال میں میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع واقع ہیں جبکہ، مشرق میںہندوستان کے بارمیر اور جیسلمیر کے اضلاع اور مغرب میں بدین اور جنوب میں رن…

Read more