جمہوریت کے لیے تحریک انصاف کو مثال بنانا چاہتا ہوں:عمران خان


\"imranچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ پارٹی الیکشن میں تین غلطیاں ہوئیں جن پر اب قابو پائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ انٹر ا پارٹی الیکشن میں الیکشن رولز ٹھیک نہیں بنے، پی ٹی آئی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے لیے تحریک انصاف کو مثال بنانا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے بارے میں لوگوں کا خیال تھا کہ پی ٹی آئی یہ الیکشن بھول جائے گی، ہمیشہ کوشش کی ہے کہ تحریک انصاف ایک ادارہ بنے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments