لکی مروت میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک


\"lucky\"خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک گاڑی میں بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ڈی پی او لکی مروت علی اکبر نے ڈان نیوز کو بتایا کہ یہ گاڑی شمالی وزیرستان سے لکی مروت آرہی تھی کہ کوٹ کشمیر روڈ پر دھماکا ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں بارودی مواد موجود تھا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments