ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا


\"worldویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 149 رنز کا ہدف دیا جو کہ ویسٹ انڈیز نے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے الازے ویلانی اور میگ لیننگ نے 52، 52 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔ویسٹ انڈیز نے 20 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments