کرن سنگھ اور بپاشا کا 30 اپریل کو شادی کا اعلان


\"bapasha\"بالی وڈ کی ہمیشہ خبروں میں رہنے والی اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے بوائے فرینڈ کرن سنگھ گروور نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
بپاشا باسو اوران کے دوست کے جاری کردہ مشترکہ بیان کے مطابق وہ دونوں 30 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں۔ان کا کہنا تھا ہمیں اس بات کو شیئر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم عنقریب شادی کر رہے ہیں انھوں نے اپنے دوستوں اور پرستاروں سے خوشیوں میں اضافے کی دعا کے لیے بھی کہا ہے جب کہ کرن سنگھ کی یہ تیسری شادی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments